twitter
rss

چھوٹے ننھے فرشتے جیسے بچے

بچے ہوں تو سب ہی اچھے لگتے ہیں ۔  چھوٹی لڑکیاں تو بالکل ہی آسمان کی حور اور پرییاں دکھتی ہیں۔
لیکن جب بات ہو حجاب کیتوحجاب نا صرف بڑوں پہ بلکے چھوٹی لڑکیوں پہ توخوب بچتا ہے۔ حجاب پہن کر چھوٹی بچیاں بالکل نورانی چمکتا ہوا ستارہ یا پھر ایک سچا اور اچھا فرشتہ لگتی ہیں۔ حجاب کسی بھی رنگ اور فیشن کا ہو بچوں کا معصوم چہرہ اسے خوب تر بنا دیتا ہے۔ بالکہ یوں کہنا چاہیئے کہ بچوں کے چہرے پہ آکر ہر رنگ اور ڈیزائن امر ہوجاتے ہیں۔
زرا دیکھئے یہ بچیاں کیسا روشن چمکتا ستارہ لگ رہی ہیں۔
دیکھئے کہ کیسے ہر رنگ اور ہر ٰڈیزائن کیسا اچھا اور کتنا خوبصورت اور کتنا حسین لگ رہا ہے ایسا محسوس ہتا ہے کہ گویا ہر رنگ ان کے لئے ہی بنا ہے۔






























جب بچے غصے میں ہوتے ہیں تو کیا کر تے ہیں؟

یہ بہت دلچسپ حقیقت ہے کہ جب بچے غصے میں ہوتے ہیں تو ان سے عجیب و غریب حرکتیں سرزد ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر
 کبھی کبھی بڑا مزا آتا ہے۔اور کبھی کبھی غصہ ! کبھی کبھی ہنسی آتی ہے اور کبھی کبھی ڈر لگتا ہے کہ کہیں یہ غصے میں بہت زیادہ آؤٹ نہ ہوجائیں۔

آئیے دیکھئے کہ بچے غصے میں کیا کیا کرتے ہیں !
چیخنا








ہاتھا پائی



اٹھاؤ پٹخ


رونا


دھکا دینا



بھوک ہڑتال







مار پیٹ






بچے روتے ہوئے کیسے لگتے ہیں؟












یہ ننھے فرشتے روتے ہوئے بھی بھلے لگتے ہیں۔