جب بچے غصے میں ہوتے ہیں تو کیا کر تے ہیں؟
یہ بہت دلچسپ حقیقت ہے کہ جب بچے غصے میں ہوتے ہیں تو ان سے عجیب و غریب حرکتیں سرزد ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر
کبھی کبھی بڑا مزا آتا ہے۔اور کبھی کبھی غصہ ! کبھی کبھی ہنسی آتی ہے اور کبھی کبھی ڈر لگتا ہے کہ کہیں یہ غصے میں بہت زیادہ آؤٹ نہ ہوجائیں۔
آئیے دیکھئے کہ بچے غصے میں کیا کیا کرتے ہیں !
چیخنا
ہاتھا پائی
اٹھاؤ پٹخ

رونا
دھکا دینا

بھوک ہڑتال

بھوک ہڑتال
مار پیٹ