twitter
rss

نیکی کا صلہ

تحریر: شبیہ زہرا جعفری

میں نے اس سال عید پہ دو سوٹ سلواءے تھے مگر جب مجھے معلوم ہوا کہ میرا کزن اپنے والد  صاحب کی وفات کی وجہ سے اس سال عید کے کپڑے نہیں بناءے گا۔تومیں نےاپنا ایک سوٹ اسے دے دیا۔عید کے دوسرے دن میری نانو ملنے آءیں اور  میرے لءے دو سوٹ گفٹ لائیں۔ امی نے فورا” کہا کہ یہ ہے قرآن کی اس آیت کا مفہوم کہ“کیا نیکی کا صلہ نیکی کے سوا کچھ اور ہے؟“مجھے یاد آیا کہ میں اس آیت کے معنی امی سے پوجھ رہا تھا اس وقت مہان آگءے تھے تو امی جواب نہ دے کی تھیں مگر آج مجھے جواب مل گیا تھا۔

0 comments:

Post a Comment