twitter
rss

ایک بچہ کہیں جارہا تھاکہ اس کی ٹکر ایک داڈھی والے سے ہوگئی
بچہ بولا: دیکھ کر نہیں چلتے، اتنی لمبی داڈھی ہے پھر بھی ٹکرا گئے!
آدمی بولا: یہ داڈھی ہے کوئی بریک تھوڑی ہے!
دو پٹھان فٹ بال کا میچ دیکھ رہے تھے۔ایک پٹھان نے کہا سب فٹ بال کو لات کیوں مار رہے ہیں?
دوسرا پٹھان بولا کہ گول کرنے کے لئے۔
پہلا پٹھان بولا کہ یہ تو پہلے سے ہی گول ہے۔

0 comments:

Post a Comment